باڑہ تحصیل قوم سپاہ سرکاری اساتذہ یونین نے مرحوم اعظم استاد کے بیٹے کو نقد رقم حوالے کر دی

باڑہ تحصیل کے قوم سپاہ سے تعلق رکھنے والے مرحوم پی ایس ٹی خیال اعظم استاد کے لئے قوم سپاہ سرکاری اساتذہ یونین کی طرف سے 74200 رقم ان کے بیٹے کو حوالے کردی گئی قوم سپاہ سرکاری اساتذہ یونین حاضر سروس سرکاری اساتذہ کی ناگہانی موت پر ان کے لئے تمام اساتذہ رقم اکٹھا کرتے ہیں مرحوم استاد خیال اعظم کی خدمات ہمیشہ یاد کی جائی گی یہ ایک پیغام ہے کہ ان کے بچوں کے ساتھ قوم سپاہ سرکاری اساتذہ ساتھ ہیں قوم سپاہ میں رہائش پذیر دیگر قوموں کے اساتذہ بھی چندہ میں حصہ لے سکتے ہیں مرحوم استاد خیال اعظم کچھ مہینے پہلے دل کا دورہ پڑھنے کی وجہ سے وفات پا گیا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top