گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کاریگر گڑھی نے پورے خیبر میں پہلی پوزیشن حاصل کی

پشاور بورڈ کے امتحان میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کاریگر گڑھی نے پورے خیبر میں پہلی پوزیشن حاصل کی
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کاریگر گڑھی نے پشاور بورڈ کے جماعت نہم میں طلبہ نے 600 میں سے 554 نمبر حاصل کی ہے جبکہ جماعت دہم میں بھی طلبہ نے 1084 حاصل کرکے پورے خیبر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کاریگر گڑھی نے اپنے سابقہ ریکارڈ کو برقرار رکھا ہے طالبات نے اپنی کامیابی کو والدین کے دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دے دیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top