سینٹ انتخابات

خیبر پختونخواہ سینیٹ کے انتخابات
جنرل نشستوں پر تحریک انصاف کے مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی اور پیرنورالحق قادری کیساتھ مسلم لیگ ن کے نیاز احمد، پی پی پی کے طلحہٰ محمود اور جے یو ائی کے عطاء الحق درویش منتخب
خواتین کی نشستیں پی ٹی آئی کی روبینہ ناز اور پیپلز پارٹی کی روبینہ خالد منتخب ہوگئے
ٹیکنوکریٹ کی نشستیں تحریک انصاف کے اعظم سواتی اور فضل الرحمان کے دلاور خان منتخب ہوگئے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top