

سینٹ انتخابات کیلئے پشاور پولیس کی سکیورئی انتظامات
پشاور ۔ پشاور پولیس کے 400 پولیس افسران و اہلکار سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں
سکیورٹی انتظامات کی نگرانی ایس ایس پی آپریشن مسعود احمد کر رہے ہیں
سکیورٹی پلان کے مطابق ایس پیز ، ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں افسران و اہلکار تعینات کئے گئے ہیں
سکیورٹی پلان کے مطابق واک تھرو گیٹ ، بی ڈی یو ، سنیفر ڈاگ اور اونچے عمارتوں پر ایلیٹ کمانڈو بھی تعینات ہے۔