پشاور: خیبرپختونخوا سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جرگہ ہال میں شروع ہو گیا ہے، جہاں مختلف جماعتوں کے امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔