ڈپٹی کمیشنر خیبر کی حصوصی ہدایت پر تحصیلدار باڑہ داؤد آفریدی نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج منتظر نامی بچے کی باز پرس کی اور ان کے ساتھ ملاقات کرکے مالی امداد کرکے نقد رقم بھی ان کے خاندان والوں کو حوالہ کردی گئی اور ہسپتال انتظامیہ کو بھی بہتر علاج معالجہ کی تاکید کی گئی منتظر نامی بچہ وادیِ تیراہ میں زخمی ہوا تھا منتظر نامی بچہ بہت غریب ہے ضلعی انتظامیہ نے نقد رقم امداد کے ساتھ ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کردی گئی
